ویب ڈسک/13فروری(ایجنسی) یو پی آئی پر مبنی 'Whatsapp ادائیگی' ہندوستان میں دستک دیے چکا ہے. یہ فیچر بھلے ہی ابھی ٹیسٹنگ سے گذر رہا ہے لیکن نیوز ایجنسی کے مطابق جلد ملک کے 20 کڑوڑ واٹس ایپ یوزرس تک پہنچ جائے گا، پہلے سے ڈیجیٹل پیمنٹ سرویس دے رہے پے ٹی ایم اور گوگل تیز جیسی سرویس کی واٹس ایپ پیمنٹ سے سیدھی ٹکر ہوگی، اب واٹس ایپ ک ذریعہ آپ اپنے دوستوں کو چیٹ
باکس میں جاکر پیسے بھیج سکتے ہیں، وہ ان سے پیسے مانگ سکتے ہیں، واٹس ایپ پیمنٹ یو پی آئی کے علاوہ ایس بی آئی ، آئی سی آسی سی آئی ، ایچ ڈی ایف سی، اور ایکسس بینک سمیت تقریبا 70 بینکوں کو سپورٹ کرتا ہے.
اگر آپ اس فیچر کا استعمال پہلی مرتبہ کررہے ہیں تو ایک بار جانچ لیں کہ آپ کا واٹس ایپ اپ ڈیٹ ہے یا نہیں، Android کے لئے پیمنٹ کا فیچر واٹس ایپ کے 2.12.46 ورژن پر ملے گا.