: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واٹس ایپ نے میسجنگ ایپ پر اسٹیٹس میں نئے فیچرز کا ایک سیٹ شامل کیا ہے، جس میں 30 سیکنڈ تک کے صوتی پیغامات کو ریکارڈ کرنے اور شیئر کرنے کی صلاحیت بھی شامل ہے۔ صارفین اب
فی سٹیٹس پرائیویسی سیٹنگز کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں اور یہ منتخب کر سکتے ہیں کہ ہر بار اپ ڈیٹ کرنے پر ان کی سٹیٹس کون دیکھے گا۔ واٹس ایپ آٹھ ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے اسٹیٹس پر ردعمل ظاہر کرنے کی صلاحیت بھی شامل کر رہا ہے۔