نئی دہلی/30جون(ایجنسی) مہندرا اینڈ مہندرا گروپ کے ایگزیکٹو چیئرمین آنند مہندرا یک بزنیسمن کے طور کے علاوہ اپنے انداز کے لیے بھی جانے جاتے ہیں، ٹیوٹر پر وہ اکثر مزیدار تبصرے کرتے ہیں، اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا، ایک یوزر نے آنند مہندرا سے ٹیوٹر پر پوچھا کہ وہ پہلی بار اپنی کار خریدنا چاہتا ہے، کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی کار کا نام ہندی میں ہو، آنند مہندرا نے اس پر یوزر کے تجاویز مانگیے- کئی یوزرس نے اس پر انہیں تجاویز دیئے- مہابھارت کال سے لیکر ہند، سنسکرت اور دیگر زبان میں نام تجاویز کیے- اب ایسے میں انتظا ہے کہ مہندا کی اگلی کار کا نام کیا ہوگا؟
آنند مہندرا، یوزر کے ٹیوٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے کچھ تجاویز دیجئے--- میں ناموں کی لائبریری بنا چاہتا ہوں.