the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،22اگسٹ (ایجنسی) آن لائن بلیو ویل BlueWhale Game گیم کو بین کرنے کو لے کر دہلی ہائیکورٹ نے فیس بک، گوگل، یاہو اور مرکزی حکومت کو وجہ بتاو نوٹس جاری کیا ہے. عدالت نے سبھی سے اس معاملے میں رپورٹ طلب کی ہے. 19 ستمبر کو ہونے والی اگلی سماعت میں فیس بک، گوگل اور یاہو کو یہ بتانے کے لیے کہا گیا ہے کہ وہ اس گیم کو روکنے کے لئے



انہوں نے کیا قدم اٹھائے ہیں؟


مرکزی حکومت نے آج ہائی کورٹ کو بتایا کہ اس نے آئی ٹی ایکٹ کے سیکشن 79 کے تحت 11 اگست کو فیس بک، گوگل اور یاہو کو نوٹس بھیجا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.