the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ/11جنوری(ایجنسی) مغربی بنگال کے Alipurduar کے کلکٹر نکھل نرمل کا تبادلہ کردیا گیا ہے، ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ تنازعوں میں پھس گئے تھے جس میں وہ پولیس اسٹیشن میں ایک شخص کی پٹائی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں، جس نے سوشل میڈیا پر اپنی بیوی پر مبینہ تبصرے کیے تھے، مغربی بنگال حکومت کے ایک سینئر اہکار نے جمعہ کو بتایا کہ نرمل کو ریاست قبائیلی ڈویلمپنٹ  کوآپریٹو کارپوریشن لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کی پوزیشن میں منتقل کردیا گیا  ہے. 
پیر کے روز ویڈیو سامنے آنے کے بعد 2011  بیچ کے آئی اے ایس افسر کو سابق میں 10 دن کے لیے چھٹی پر جانے کے  لیے کہا گیا تھا، افسر نے بتایا کہ سوبھجن داس اب نئے کلکٹر ہونگے.








اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.