: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8فروری(ایجنسی) گریٹر نوئیڈا میں چل رہے 14 ویں آٹو ایکسپو کے دوسرے دن الیکٹرک دوپہیے والی گاڑی بنانے والی کمپنی twenty two موٹرس پرائیوٹ لمیٹیڈ جمعرات کو اسمارٹ الیکٹرک اسکوٹر flowفلو پیش کیا، اس اسکوٹر کی لانچنگ
کے ساتھ ہی کمپنی نے اگلے تین سال میں اس اسکوٹر کی دو لاکھ یونٹ فروخت کرنے کا ہدف رکھا ہے، ٹیوینٹی ٹو موٹرس اسٹارٹ اپ کمپنی ہے اور ساتھ کڑوڑ ڈالر کا سرمایہ سے ہریانہ میں ایک پلانٹ بنارہی ہے. کمپنی کا پلانٹ جلد ہی کام کرنا شروع کردے گا.