ریلائنس فاؤنڈیشن نے اوڈیشہ ٹرین حادثے کے متاثرین کیلئے 10 نکاتی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا
نئی دہلی، 5،جون ( یواین آئی) ریلائنس فاؤنڈیشن نے اوڈیشہ ٹرین حادثے کے متاثرین کے لیے کئی امداد کا اعلان کیا ہے اس میں 6 ماہ
کے لیے مفت راشن، زخمیوں کے لیے ادویات اور ضرورت پڑنے پر اسپتال میں علاج، ایمبولینس کے لیے مفت ایندھن، جیو اور ریلائنس ریٹیل کے ساتھ 1 سال کے لیے مفت موبائل کنیکٹیویٹی کے ساتھ خاندان کے ایک فرد کونوکری دینے اعلان بھی شامل ہے۔