: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2اگست(یو این آئی) 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے ساتھ ہی ہندوستان میں 5 جی سروس کا راستہ صاف ہو گیا ہے تمام 22 ٹیلی کام سرکلس میں پریمیئم 700 میگا ہرٹز بینڈ میں 5 جی سپیکٹرم خریدنے
والا جیو واحد آپریٹر ہے 5 جی کے لیے بہترین سمجھے جانے والے اس بینڈ پر سبھی آپریٹرز کی نظر تھی لیکن اس پریمیم 700 میگاہرٹز بینڈ کے نام کے ساتھ جیو نے 5 جی ریس میں ابتدائی برتری حاصل کر لی ہے۔