: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مئی(ایجنسی) والمارٹ-فلپ کارٹ کی پیچھلے کافی دنوں سے بحث چل رہی ہے اب خبر ہے کہ امریکہ کی بڑی ریٹیل کمپنی والمارٹ نے ہندوستانی ای-کارمس کمپنی فلپ کارٹ
میں بڑی حصہ داری خرید لی ہے ، فلپ کارٹ اور والمارٹ کے درمیان 16 ارب ڈالر (ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ) میں یہ معاہدہ ہوا ہے، والمارٹ نے ہندوستانی کمپنی میں 77 فیصدی حصہ داری خریدی ہے.