: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نوئیڈا ،4اکتوبر (یواین آئی)شمسی توانائی کے شعبے کی معروف کمپنی ’’واری ‘‘ ، ملک اور بیرون ملک تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنی ہے جوسولر پینلز ،سولر انورٹر اور سولر واٹر پمپ
کی تیاری میں اپنا ثانی نہیں رکھتی کمپنی کے گجرات میں صورت کے چکھلی اور انبرگاؤں میں پلانٹس ہیں، جہاں 12 گیگاواٹ کے سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کی صلاحیت ہے جو ہندوستان میں سب سے زیادہ ہے ۔