the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27جون(ایجنسی) ووڈافون نے اپنے ریڈ پوسٹ پیڈ پلانس میں ایک نیا 299 روپے والا پلان جوڑا ہے، کمپنی کے اس بیسک پلان میں گراہکوں کو 20جی بی 3جی اور 4جی ڈیٹا، لا محدود وائس کالس اور دیگر فائدے ملیں گے، 299 روپے والا پلان اس سیریز میں



کمپنی کا سب سے سستا پلان ہے.

299 روپے میں ووڈافون اس پلان میں 20GB ڈیٹا کے علاوہ، لا محدود وائس کال، رومنگ پر فری انکمنگ اور آوٹ گوینگ، 100 ایس ایم ایس (لوکل اورSTD) دے رہا ہے. ساتھ ہی اس میں 50 جی بی تک ڈیٹا رول اوور کا فائدہ بھی گراہک کو ملے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.