: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21مارچ(ایجنسی) ویوو Vivo نے چین میں دو نئے اسمارٹ فون Vivo X27 اورVivo X27 Pro لانچ کیے ہیں، دونوں اسمارٹ فون میں پاپ-اپ سیلفی کیمرہ ہے، Vivo X27 کا سیلفی کمیرہ 16 میگا پکسل اور Vivo X27 Pro میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے، دونوں فون
میں تین ریئر کیمرہ اور لیڈ فلاش دی گئی ہے، Vivo X27 کی قیمت 32900 روپے اور Vivo X27 Pro کی قیمت 41100 روپے ہے، چین میں اسکی سیل 23 مارچ کو لگنے جاری ہے، ہندوستان میں اسے کب لانچ کیا جائے گا اور اسکی قیمت کتنی ہوگی اسکو لیکر ابھی تک کوئی اعلان نہیں ہوا ہے.