: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6مارچ(ایجنسی) نجی شعبے کی ایوی ایشن کمپنی vistara ویستارا اس کی گھریلو پرواز میں خواتین کی درخواست پر انہیں مفت میں سینٹری پیڈ مہیا کرائے گی، اسکی شروعات کمپنی 8 مارچ کو بین الاقوامی ویمن ڈے سے کرنے جارہی ہے، ویستارا
ٹاٹا گروپ اور سنگاپور ایئرلائن کا مشترکہ منصوبہ ہے.ایسی سہولت دینے والی ویستارا ملک کی پہلی ہوائی کمپنی ہے، ویستارا نے چہارشنبہ کو ایک بیان میں کہا کہ جہاز میں 'ISO 9001: 2015' کوالٹی اسٹانڈرڈ والے ماحول دوست اور Biological sanitary pad مہیا کرائے جائیں گے.