the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13فروری(ایجنسی) ویستارا vistara ایئرلائن نے ویلینٹائن ڈے کے اسپیشل موقع پر سیل شروع کی ہے، 48 گھنٹے (2 دن) تک چلنے والی اس سیل کے تحت اکنامی کلاس کا کرایہ 899 روپے، پریمیم اکنامی کلاس کا کرایہ 1499 روپے اور



بزنس کلا س کا کرایہ 5499 روپے سے شروع ہورہا ہے کرایہ کے علاوہ کسی طرح کا ٹیکس اور فیس نہیں لے گی، 12فروری سے شروع ہے اور آج آخری دن ہے، رات 11.5 بجے تک ٹکٹ بک کیا جاسکتا ہے، اس ٹکٹ پر 27 فروری سے 18 ستمبر کے درمیان سفر کیا جاسکتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.