کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
نئی دہلی/29اگسٹ (ایجنسی) انفوسیس
کے سابق سی ای او اور ایم ڈی وشال سککاvishal-sikka کی بیوی وندناvandana سککا نے کمپنی
کے philanthropic
organizations سے استعفی دے دیا ہے. وندنا نے انفوسس فاؤنڈیشن
کی چیئرمین تھی
dir="LTR">.
وندنا سککا نے بھی وشال سککا کی
طرح انفوسس فاؤنڈیشن کو دیے اپنے استعفے کی کاپی بلاننگ سائٹ پر پوسٹ کیا ہے۔ استعفی
دیتے ہوئے وندنا نے لکھا ہے کہ فاؤونڈیشن سے انکا رشتہ انکے پیشن سے بندھا تھا لہذا
فاؤنڈیشن سے ناتا توڑنے سے انکا پیشن ختم نہیں ہوا ہے.