نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کئی بینکوں کو 800 کروڑ روپے سے زیادہ کا چونا لگانے کے معاملہ میں' روٹومیك قلم ساز کمپنی' کے پروموٹر vikram-kothariوکرم کوٹھاری کے تین ٹھکانوں پر چھاپے مار رہی ہے۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">سی بی آئی ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ یہ چھاپے اترپردیش کے کانپور میں تین ٹھکانوں پر علی الصبح چار بجے سے مارے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، جانچ ایجنسی نے کنسورٹیم بینک آف بڑودہ کی شکایت پر کل رات کوٹھاری خاندان کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔