: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) واٹس ایپ Whatspat کے ڈیجیٹل ادائیگی نظام کو لانچ کرنے کے بعد، ملک کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ادائیگی کمپنی پے ٹی ایم WhatsApp کے خلاف اپیل دائر کرنے کی تیاری میں ہے. پے ٹی ایم کے بانی اور سی ای او وجے
شیکھر شرما نے کہا کہ واٹس ایپ کے ڈیجیٹل ادائیگی سرویس کرنے کے خلاف انکی کمپنی یو پی آئی کے پاس اپیل دائر کریں گی، انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ نے ڈیجیٹل پیمنٹ کے میدان میں شروعات کرنے کے لیے غیر منصفانہ طریقوں کا استعمال کیا ہے.