the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6جنوری (یو این آئی)سپریم کورٹ نے مفرور شراب کاروباری وجے مالیہ کے خلاف چل رہی دیوالیہ کارروائی روکنے سے فی الحال انکار کردیا ہے اعلی عدالت نے پیرکو کہاہےکہ مالیہ اپنی زیر التوا عرضی کی بنیاد بناکر دیگر عدالتی شعبوں میں اپنے خلاف شروع کی گئی دیوالیہ کی کارروائی روکنے کی درخواست نہیں کرسکتے ہیں مرکزی حکومت نے اعلی عدالت کو اطلاع دی تھی کہ مالیہ نے برطانیہ کی عدالت میں دیوالیہ کارروائی کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے لئے اپنی



زیرالتوا عرضی کا استعمال کیا تھا جس کےبعد چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے یہ حکم پاس کیا۔
عدالت نے کہا ہے کہ مالیہ اعلی ترین عدالت میں زیر التوا عرضی کے بنیاد پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ذریعہ برطانیہ میں شروع کئےگئے انسالوینسی عمل روک نہیں سکتے۔
عدالت اس معاملے میں اب جمعہ کو سماعت کرے گی۔ مفرور معاشی مجرم وجےمالیہ کے ذریعہ اس کے اور اس کے اہل خانہ کے اراکین کے مالکانہ جائیداد کو ضبط کرنے کو چیلنج کرنے کے لئے عرضی دائر کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.