: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) آئی سی آئی آئی آئی بینک کی سی ای او چندا کوچر پر لون کے بدلے فائدہ اٹھانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس میں چھپی خبر کے مطابق دسمبر 2008 میں videocon ویڈوکان گروپ کے مالک وینو گوپال نے بینک کی سی ای او
اور ایم ڈی چندا کوچر کے شوہر دیپک کوچر اور انکے قریبی کے ساتھ ملکر جوائنٹ وینچر بنایا، اسکے بعد اسی کمپنی کے نام پر 64 کروڑ روپے کا لون لیا گیا اور بعد میں اس کمپنی کا مالکانہ حق محض 9 لاکھ روپے میں اس ٹرسٹ کو سونپ دیا گیا ، جسکی کمان دیپک کوچر کے ہاتھوں میں تھی.