: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7جون(ایجنسی) ملک میں الیکٹرانکس اشیاء بنانے والی کمپنی ویڈیوکان انڈسٹریز کے خلاف دیوالیہ قانون کے تحت کارروائی کی جا سکتی ہے. اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) کی قیادت میں کمپنی کو قرض دینے والے بینکوں
نے نیشنل کمپنی لاء ٹریبونل (NCLT) میں عرضی داخل کر کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے. این سی ایل ٹی نے بینکوں کی درخواست قبول کرلی ہے. اگلے 180 دنوں میں بولی کے ذریعے کمپنی کے لئے نئے مالک کی تلاش شروع ہو سکتی ہے.