: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،4اکتوبر(یواین آئی) قابل تجدید توانائی کی صنعت میں 34سال سے زیادہ کاتجربہ رکھنے والی کمپنی واری اینرجیز لمیٹڈ ہندوستان کی سب سے بڑی پی وی ماڈیول بنانے والی کمپنی ہے جسکی اندرون ملک 388سے زیادہ مقامات
اور 20سے زیادہ بیرونی ممالک میں موجودگی ہے گریٹر نوئیڈا میں منعقد آر ای آئی ایکسپومیں کمپنی کے سی ای او ڈاکٹر امت پیٹھنکرنے بتایاکہ کمپنی جدید ،اعلی معیار ،کفایتی اور توانائی کے پائیدار سلیوشن فراہم کرنے کے تئیں پرعزم ہے ۔