: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پنجی، 06 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز کہا کہ ملک کے اندر مختلف شکلوں میں قدرتی گیس کے استعمال کو بڑھایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ملک میں ہر جگہ سستی قیمتوں پر توانائی کی دستیابی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے اور عالمی منڈی میں اتھل پتھل کے باوجو د
ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں گزشتہ دو سالوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں اس وقت مختلف قسم کی بنیادی توانائی پیدا کرنے میں قدرتی گیس کے تناسب کو چھ فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنے کا ہدف ہے۔ اس کے لیے پانچ سے چھ سالوں میں سات ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے۔