: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12جولائی (ایجنسی) ریزرو بینک کے گورنر ارجت پٹیل آج مالیات سے متعلق پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور ارکان کو نوٹوں کی منسوخی کے بارے میں
معلومات فراہم کیں ۔ ذرائع کے مطابق، مسٹر پٹیل کو نوٹوں کی منسوخی اور معیشت کی ڈیجیٹل کاری سے متعلق تفصیلات بتانے کے لئے کہا گیا تھا۔ مسٹر پٹیل اس سے پہلے اسی معاملہ پر پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے بھی پیش ہو چکے ہیں۔