: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 03 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں آج وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر کے چین سے متعلق بیان کے بعد اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو بولنے کی اجازت نہ دینے اور وزیر خزانہ نر ملا سیتار من کے ذریعہ پیش کردہ
بینکنگ قانون ترمیمی بل 2024 پر بحث کے دوران کا نگریس کے ڈپٹی لیڈر گورو گو گوئی کے وزیر اعظم نریندر مودی اور صنعت کار گو تم اڈانی پر طنز کرنے پر حکمران جماعت اور اپوزیشن کے درمیان ایوان میں کافی ہنگامہ آرائی ہوئی۔