the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19جنوری(ایجنسی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے حکم کے بعد، ملک کے تمام سرکاری اور نجی بینکوں نے سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے ای وی ایم چپ لیول ڈیبٹ کارڈ جاری کردیے ہیں. ابھی تک، گاہکوں کے پاس ای وی ایم چپ کے ساتھ ہی مقناطیسی پٹی والے ڈیبیٹ کارڈ بھی تھا، لیکن اب آر بی آئی کے حکم کے بعد ذیادہ تر کسٹمر کا کارڈ اپ ڈیٹ ہوچکا ہے، لیکن نئے کارڈ کے اے ٹی ایم مشین میں ہوئے بدلاؤ سے گراہک الگ ہی مشکل کا سامنا کرنا پڑنا رہا ہے، دراصل



اے ٹی ایم مشین میں ہوئے بدلاؤ کے بعد کئی لوگوں کے کارڈ خراب ہونے کی خبر ہے.
نئی میشن میں ٹرانزیکشن کرنے کے لیے آپ جیسے ہی اے ٹی ایم میں ڈیبٹ کارڈ انسرٹ کرتے ہیں تو یہ لاک ہوجاتا ہے، لیکن اس سے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا، لوگ پرانے عادت کے لحاظ سے ہی اے ٹی ایم کارڈ کو باہر کی طرف کھینچتے لگتے ہیں، کئی بار گراہک یہ سمجھ کر زور سے کارڈ کو کھینچ دیتے ہیں کہ کوئی غلطی ہوگئی ہے، ایسے میں آپ زور لگا کر کارڈ باہر کی طرف نکالتے ہیں تو کارڈ خراب ہوجاتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.