: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ مودی حکومت نے اپنے بجٹ کے طریقہ کار اور اعداد و شمار میں شفافیت کو ترجیح دی ہے جبکہ سابقہ یو پی اے
حکومت نے آف بجٹ قرض اور 'تیل بونڈز' کے ذریعہ خسارے کو چھپانے کا طریقہ اپنایا، جس سے کچھ مالی بوجھ آئندہ نسلوں پر منتقل کردیا گیا مسز سیتا رمن نے انسٹاگرام پر ایک کے بعد ایک پانچ پوسٹ کرتے ہوئے بجٹ کے بارے میں تفصیلی معلومات دی۔