: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) پبلک سیکٹر بینک یونین بینک آف انڈیا نے رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 2245 کروڑ روپے کا منافع کمایا ہے، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 1085 کروڑ روپے سے 106.81 فیصد
زیادہ ہے آج یہاں جاری مالی بیان میں بینک نے کہا کہ دسمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے اس کی خالص سود کی آمدنی 8628 کروڑ روپے رہی ہے، جو پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے 7175 کروڑ روپے سے 20.26 فیصد زیادہ ہے۔