: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) یونین بینک آف انڈیا نے 30 جنوری 2023 کو انڈین نیوی کے ساتھ اپنے ملازمین کے تنخواہ کے اکاؤنٹس بشمول اگنی ویر کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر
مربوط ہیڈکوارٹر، وزارت دفاع (نیوی وائی)، نئی دہلی میں مسٹر آر کے جگلان، جنرل منیجر، جی بی آر ڈی، یونین بینک آف انڈیا اور کموڈور سندیپ کے ورما، سی ایم ڈی ای (پی اینڈ اے) اور سی ڈی آر موہت کابرا کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔