: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) بی ایس این ایل نے اپنے گاہکوں کے لئے لوٹ لو پوسٹ پیڈ آفر کو پھر سے لانچ کیا ہے- اس آفر کا فائدہ صرف مارچ میں ہی اٹھایا جاسکتا ہے. بی ایس این ایل اس پیشکش کے تحت پریمیم پوسٹ پیڈ کے منصوبوں پر 60
فیصد تک چھوٹ پیش کر رہا ہے اور مفت سیم کارڈ بھی دے گا. اتنا ہی نہیں، 100 فری ایکٹیویشن چراج بھی دے رہا ہے- اس آفر BSNL کے پرانے اور نئے پوسٹ پیڈ صارفین کے لئے ہے. اس آفر کے تحت نئے کنکشن لینے والوں کے لئے سم ایکٹیویشن چارج نہیں لگے گا .