: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18ڈسمبر(ایجنسی) آدھار جاری کرنے والی اتھارٹی (یو آئی آئی ڈی آئی)نے بھارتی ایئر ٹیل اور ایئرٹیل پیمنٹ بینک کے خلاف کڑی کروائی کرتے ہوئے انکا e-kycکے وائی سی لائسنس کو معطل کر دیا ہے.
ایئرٹیل وہ ایئرٹیل پیمنٹ بینک اب کے وائی سی کے ذریعہ اپنے موبائل گراہکوں کے سم کارڈ کا آدھار کارڈ توثیق نہیں کرسکے گی- اسی طرح اسے اپنے پیمنٹ گراہکوں کے توثیق کے لیے بھی کے وائی سی عمل کو اپنانے سے روک دیا گیا ہے