: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی)آدھار ایکٹ کی خلاف ورزی کے لیے بھارتی ایئر ٹیل کے خلاف جانچ کا حکم جاری ہوگئے ہیں. منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے انکوائری کا حکم دیا ہے. ایئر ٹیل پر الزام ہے کہ صارفین نے موبائل نمبر کا
آدھار توثیق کرایا، اسی دوران کمپنی نے گراہکوں کے ایئر ٹیل پیمنٹ بینک میں خود ہی اکاؤنٹس کھول دیئے. یہ معاملہ تب سامنے آیا جب ایل پی جی سبسڈی کا اماؤنٹ انکی اور سے شیڈول بینک کے بچت اکاؤنٹس کی جگہ ایئر ٹیل پیمنٹ میں جمع ہونے لگا.