: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8ڈسمبر(ایجنسی) ریلائنس انڈسٹری کے چیئرمین مکیش امبانی کی بیٹی ایشاامبانی کی پروڈینگ تقریب ادے پور میں شروع ہوچکی ہے، پروڈینگ تقریب میں شامل ہونے کے لیے بالی ووڈ ، کرکٹ اور بین الاقوامی شخصتیات
پہنچ رہی ہیں، شادی کا انعقاد 12 ڈسمبر کو ممبئی میں انٹلیا ہاؤس Antilla house میں ہوگا، ہفتہ کی شام کو امبانی خاندان نے ادے پور کے نارائن سیوا میں کھانا کھلایا، اس میں 7 سے 10 ڈسمبر تک تینوں ٹائم 5100 لوگوں کو کھانا کھلایا جائے گا.