the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یواین آئی) معروف موبلٹی کمپنی اوبر نے منگل کو دہلی میں’ پبلک ٹرانسپورٹ‘ ایپ لانچ کیا جس کے تحت لوگوں کو آنے جانے میں سہولت ہوگی اس کے ساتھ ہی اوبر نے دہلی میٹرو ریل كارپورےشن کے ساتھ ایک معاہدہ بھی کیا ہےاس ایپ کو لانچ کرتے ہوئے اوبر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر دارا خسروشاہی نے بتایا کہ لوگوں کے ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کا طریقہ اب بدل رہا ہے اور دہلی میٹرو ریل كارپوریشن کے ساتھ ہوئے معاہدے سے لاکھوں لوگوں کو اسمارٹ شیئرڈ موبلٹی کے اختیارات کو منتخب کرنے میں مدد ملے گی۔ اس سے لوگوں کا وقت اور پیسے کی بچت ہو گیمسٹر خسروشاہی نے کہا کہ اوبر ایپ کے ذریعے لوگ اوبرگو،



پریمیم اور پول کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کا متبادل دیکھ سکیں گے۔ اس سے لوگ قریبی میٹرو اسٹیشن اور بس اسٹاپ سے میٹرو اسٹیشن اور بس اور پیدل چلنے کے راستے دیکھ سکیں گےاوبر کے چیف پروڈکٹ آفیسر مانك گپتا نے کہا کہ ان کا مقصد لوگوں کو اوبر ایپ میں کار، موٹر سائیکل یا پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے شيرڈ موبلٹی کے متبادل فراہم کرکے ان کی گاڑی کا ان کے فون سے رابطہ رکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اوبر نے دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کے 210 اسٹیشنوں پر اپنی موبلٹی خدمات شروع کرنے کے ٹینڈر حاصل کیا ہے۔ اس کے تحت ڈی ایم آر سی اوبر ایپ میں دستیاب ہو جائے گی جس سے اوبر کو دہلی جیسے بڑے شہر میں ایک اچھا پارٹنر ملے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.