: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلور/8ستمبر(ایجنس) کونسل آف سائنس آئینڈ ریسرچ council of scientific and industrial research (csir) کے ادارے نیشنل ایرو اسپیس National Aerospace Laboratories نے دہلی کی کمپنی میسکو ایئراسپیس سے دو سیٹوں والے ہنس -این جی طیارہ
ڈیلوپ کرنے کے لیے شراکت داری کی ہے، این اے ایل کا ہدف اس طیارہ کے بیسک ورژن کو 80 لاکھ روپے اور فوللی لوڈیڈ ورژن کو 1 کروڑ روپے میں بچنے کا ہے، این اے ایل کا اندازہ ہے کہ ملک میں 70 سے 80 فیصد دو سیٹر طیارہ کی ضرورت ہے.