: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 نومبر (ذرائع) ٹویٹر نے عالمی سطح پر افرادی قوت کو کم کرنے کے منصوبے کے تحت ہندوستان میں ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا ہے۔ دنیا کے امیر ترین بزنسمین ایلون مسک نے گزشتہ ہفتے ٹوئٹر کے چیف
ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) پیراگ اگروال کے ساتھ ساتھ چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) اور کچھ دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کردیا۔ انہوں نے یہ کام ٹویٹر حاصل کرنے کے فوراً بعد کیا۔ اس کے بعد اعلیٰ انتظامیہ کے کئی لوگوں نے استعفیٰ دے دیا۔