the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
واشنگٹن ، 13 مئی (اسپوتنک) ٹوئیٹر ملازمین نہ صرف کورونا وائرس کی وبا کے دوران بلکہ اس کے بعد بھی اگر وہ چاہیں تو ہمیشہ کے لئے اپنے گھروں سے کام کرسکتے ہیں۔
ٹویٹر نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ’’ اگر ہمارے ملازمین گھر سے کام کرنے کی پوزیشن میں ہیں اور وہ ایسا ہمیشہ کے لئے چاہتے ہیں تو



ہم اسے پورا کرنے کی کوشش کریں گے‘‘۔
اس کے علاوہ، ملازمین کے پاس سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی کے دفاتر میں کام کرنے کا متبادل کھلا رہے گا۔
بیان کے مطابق ٹوئیٹر ستمبر سے پہلے اپنا دفتر نہیں کھولے گا اور اس سے مستثنٰی کوئی بھی کاروباری سفر نہیں ہوگا۔ اس سال کوئی اہتمام بھی نہیں کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.