: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28اپریل(ایجنسی) ٹی وی ایس موٹرز نے کچھ وقت پہلے ہی اپنا الیکٹرک اسکوٹرTVS Creon electric scooter concept پیش کیا ہے، ٹی وی ایس کروان میں 5.1 سیکنڈ میں زیرو سے
60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی فی رفتار حاصل کرنے کی صلاحیت ہے، کمپنی نے آگے بتایا کہ 60 منٹ میں اسکوٹر کی بیٹری 80 فیصد تک چارج ہوجاتی ہے، اس وہیکل پاور جنریٹ کرنے کی طاقت ہے.