: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 7 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف کے نفاذ اور چین کی جوابی کارروائی کے باعث عالمی سطح پر تجارتی جنگ کے گہرا ہونے اور امریکہ میں کساد بازاری کے خدشے سے پریشان تجاری جنگ کے گھیرا ہونے سرمایہ کاروں کی جانب سے
مقامی سطح پر صح پر بڑے پیمانہ پر فروخت سے آج اسٹاک مارکیٹ میں سونامی آگئی بی ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکسکو وڈ سینسیسکو وڈ - 19 کے بعد سب سے ر بڑی 2226.79 پوائنٹس یعنی 2.95 فیصد کی کمی لیکر تقریب دس ماہ میں اپنی کم ترین سطح73,137.90 پوائنٹس پر آگیا۔