: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19ستمبر(ایجنسی) اس فیسٹول سیزن میں تمام اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنے گاہکوں کو آمادہ کرنے کے لئے طرح طرح کے آفرس لانے شروع کر دیئے ہیں. جنوبی کوریائی ٹیکنالوجی کمپنی سیمسنگ نے بھی اپنے اسمارٹ فون گیلکسی S8 اور S8 پلس کی قیمتوں میں 4000 روپے
کی کمی کر دی ہے. کمپنی کے مطابق ایچ ڈی ایف سی بینک کے گاہکوں کو اس فون کی خریداری پر 4000 روپے کا کیش بیک ملے گا. اتنا ہی نہیں گیلکسی S8 پلس کے 128 GB والے ویرنٹ کی خریداری پر ایچ ڈی ایف سی کارڈ ہولڈرز کو 4000 روپے کے کیش بیک کے علاوہ 1000 روپے کی اضافی رعایت ملے گی.