the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/3ڈسمبر(ایجنسی) اب اپنے ایس بی آئی اکاؤنٹ کو اپنی من پسند برانچ میں ٹرانسفر کرانا اور آسان ہوگیا ہے، آپ بینک کا چکر کاٹنے بنا گھر بیٹھے یہ کام کرسکتے ہیں، نئی سہولت کے تحت آپ کا اکاؤنٹ ایک ہفتے کے اندر دوسرے برانچ میں ٹرانسفر ہوجائے گا، آپ کو کئی فارم نہیں بھرنا پڑے گا.
آن



لائن اکاؤنٹس ٹرانسفر کرنے سے پہلے کچھ باتوں کی معلومات ضروری ہے یہ سرویس صرف ان گراہکوں کے لیے ہے جنکا کے وائی سی اپ ڈیٹ ہے، اسکے علاوہ آن لائن پروسیس تبھی پوری کی جاسکتی ہے، جب آپ کا موبائل نمبر رجسٹرڈ ہو، ویسے بھی ایس بی آئی نے 1 ڈسمبر سے بنا رجسٹرڈ موبائل نمبر والے کسٹمر کی نیٹ بینکنگ سرویس بلاک کردی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.