: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/13جنوری(ایجنسی) ٹیلی ریگولیٹر ٹرائی نے جمعہ کو بین الاقوامی انکمنگ کال termination ٹرمینیشن ریٹ کو کم کرکے 30 پیسے فی منٹ کر دیا ہے. اس سے پہلے اس کی شرح 53 پیسے تھی. ٹرائی نے ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ Gray roots گرے روٹس پر لگام
کسنے کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے.نئی شرح 1 فروری، 2018 سے مؤثر ہونگی. ٹرائی نے ایک بیان میں کہا ہے، 'اتھارٹی نے کسی انٹرنیشنل لانگ ڈسٹنس آپریٹر (ILDO) کی طرف رسائی پروواڈر کو دیے جانے والے ٹرمینیشن چارجس کو 0.53 پیسے منٹ سے کم کرکے 0.30 فی منٹ کر دیا ہے.