: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) اگر آپ بھی ایئر ٹیل ڈی ٹی ایچ گراہک ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے، ٹرائی نے ڈی ٹی ایچ میں پریشانی سے متعلق میں ایئرٹیل کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے، ایئرٹیل کے کچھ ڈی ٹی ایچ
گراہکوں کو 1فروری سے لاگو ہوئی نئی شرح سسٹم میں ٹرانسفر ہونے کے دوران پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا، اسکے بعد ٹرائی نے اسی ہفتہ ایئرٹیل کو نوٹس جاری کیا ہے، ساتھ ہی تین دن کے اندر جواب دینے کے لیے کہا ہے.