: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1فروری(ایجنسی) ٹیلی کام ریگولیٹری ٹرائی نے موبائل نمبر پورٹیبلیٹی (MNP) کی شرح 31 جنوری کو لگ بھگ 79 فی صد کم کرکے چار روپے کردیا ہے. ریگولیٹری نے اس کام کی کم قیمت اور بڑی تعداد کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے- ایم این پی سے کسی
گراہک کی طرف سے اپنے موجودہ موبائل نمر کو بنائے رکھتے ہوئے ہی سہولت فراہم کرنے والی کمپنی بدلنے سے ہے- ہندوستانی ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی (TRAI) نے ایک بیان میں کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ ہر کامیاب پورٹنگ کے لیے پورٹ کی فیس کو 19 روپے سے کم کرکے چار روپے کریں.