: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30جولائی(ایجنسی) ہندوستانی ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی (TRAI) کے سربراہ آر ایس شرما نے ٹویٹر پر اپنا آدھار نمبر شیئر کرتے ہوئے لوگوں کو چیلینج کیا کہ وہ صرف اس معلومات کی بنا پر انہیں نقصان پہنچا کر دیکھایا، اسکے جواب میں کئی ہیکرس نے
دعوی کیا کہ انہوں نے شرما کی طرف سے دی گئی معلومات کے بنا پر انکے بینک کی تفصیلات نکال لیا ہے، ان ہیکرس نے اسکو ٹیوٹر پر شیئر بھی کیا، کچھ ہیکرس نے انکے کھاتے میں 1 روپیہ بھیجنے کا دعوی کرتے ہوئے اسکرین شاٹ بھی شیئر کیے انہوں نے اسکی ٹرانزیکشن آئی ڈی بھی شیئر کی.