حیدرآباد، 18/ جنوری(یواین آئی) شہر حیدرآبادمیں ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے۔
اس کی اصل وجہ پیداوار میں اضافہ ہے۔
گذشتہ
ایک ہفتہ کے دوران باورچی خانہ کی اس اہم شئے کی قیمت میں چارگنا کی کمی درج کی گئی اور موجودہ طورپر ٹماٹر فی کیلو6روپئے کے حساب سے فروخت کیاجارہا ہے۔