: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی)آزادی کے 75 سال کے موقع پر اور اپنے ملک کے ہیروز کو سلام پیش کرنے کے مقصد سے ٹائٹن کمپنی نے ہندوستانی مسلح افواج کی بے لوث خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں 'ٹائٹن شوریہ' اقدام شروع کیا ہے
ٹائٹن کی پین انڈیا پہل اس مقصد کے ساتھ ڈیزائن کی گئی ہے کہ تمام برانڈ کیٹیگریز میں پروڈکٹس کو قابل رسائی بنایا جائے، خصوصی پیشکش ہندوستانی مسلح افواج کے تمام سروس اور ریٹائرڈ مسلح افواج بشمول ان کے زیر کفالت افراد کے لیے مخصوص ہے۔