: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) اڈانی گروپ کے خلاف امریکی فرم ہنڈن برگ کی متنازعہ رپورٹ کے ایک سال مکمل ہونے پر گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی نے کہا ہے کہ ان کی کمپنیوں کی ٹھوس حقیقت 'جھوٹ کی سونامی' سے تباہ ہوتی دکھائی دے رہی تھی لیکن خدا کے فضل اور تمام ساتھیوں کی اجتماعی
کوششوں سے گروپ بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہو گیا مسٹراڈانی نے ہنڈن برگ رپورٹ کی وجہ سے ہونے والے ہنگامے کے بارے میں کہا ہے کہ اس وقت ’’میڈیا میں کچھ لوگوں کی مدد اور حوصلہ افزائی سے ہمارے خلاف جھوٹ اس قدر موثر تھا کہ ہمارے پورٹ فولیو کے زمینی حقائق ریزہ ریزہ ہوتے محسوس ہورہے تھے۔