: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا ( سیبی ) کی سربراہ مادھوی پوری بچ کے بارے میں ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں، اس لیے حکومت کو اس معاملے کی جانچ میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کرنی
چاہیے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، پروفیشنلز کانگریس اور ڈیٹا اینالیٹکس کے صدر پروین چکرورتی نے کہا، " سیبی ملک کے سب سے اہم اداروں میں سے ایک ہے لیکن اس کی الماری سے گھوٹالوں کے نئے کنکال نکل رہے ہیں۔