the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) دارالحکومت میں آلودگی پر قابو پانے کی ایک مہم کے تحت اروند کیجریوال حکومت نے جمعہ کے روز برقی گاڑیوں کی خریداری پر ایک بڑی راحت دیتے ہوئے رجسٹریشن فیس نہ لگانے کا فیصلہ کیا۔

وزیر



اعلی اروند کیجریوال کی سربراہی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کی حکومت نے اس سے قبل 11 اکتوبر کو الیکٹرانک گاڑیوں پر روڈ ٹیکس میں چھوٹ دی تھی۔

ریاستی حکومت نے گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی کو روکنے کے لئے برقی گاڑی کی پالیسی نافذ کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.