: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،22جولائی (ایجنسی) حکومت نے جمعہ (21 جولائی) کو کہا کہ سینٹری نیپکن پر لگائے گئے جی ایس ٹی کو ہٹانے کا فی الحال کوئی تجویز نہیں- فنانس وزیر سنتوش کمار گنگوار نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ فی الحال سینیٹری نیپکن کو جی ایس ٹی کے
دائرے سے ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے.
سینیٹری نیپکن پر رعایتی ایکسائز 6٪ اور 5٪ VAT لگتا تھا اور اس طرح جی ایس ٹی سابق میں ٹیکس تقریبا 12٪ تھا. یہ بات ذہن میں رکھتے ہوئے اور جی ایس ٹی کونسل کے تجاویز کی بنیاد پر سینٹری نیپکن پر جی ایس ٹی کی 12 فیصد شرح مقرر کی گئی ہے.
جی ایس ٹی این رجسٹریشن کی کل تعداد 18 جولائی تک 77،55،416 لگائی گئی ہے -